سرسبزی و شادابی کے پروگرام ہریتاہارم کے بعد تلنگانہ حکومت ریاست میں زیرزمین پانی کی سطح میں بہتری پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے
۔اس سلسلہ میں تلنگانہ میں بیشتر مقامات پر برج کم چیک ڈیمس تعمیر کئے جارہے ہیں ۔136مقامات کی ان ڈیمس کی تعمیر کے لئے نشاندہی کی گئی ہے ۔